ایس ڈی ایم مہور کے تبادلہ کے موقع پر الوداعی پارٹی

0
0

آرجے بشیر

مہور؍؍تحصیلدار مہور کی جانب سے الوداعی پارٹی کاہتمام کیا گیا ایف ڈی ایم محمد رشیدKAS پچھلے آٹھ مہینوں سے یہاں تعینات تھے ۔گزشتہ روز ٹرانسفر لسٹ میں ان کا بھی نام آگیا ان کے اس ٹرانسفر پر لوگوں میں غم و غصہ پایا گیا ۔آج الوداعی پارٹی کے موقع پر ان کے کام کی تعریف کہا کہ انہوں نے آٹھ مہینوں میں وہ کام کیا یا جو یہاں دو سال رہ کے بھی نہیں ہو پائے تھے ، لوگوں کے زمین کے معاوضے جن کے فائدے دے پچھلی آٹھ سالوں سے رکی ہوئی تھی انہیں ایس ڈی ایم نے چلایا اور غریب لوگوں کو پیسہ ملا ایف ڈی ایم مہور محمد رشید لوگوں نے تقریب نے کہا ایس ڈی ا یم ہر کسی کے ساتھ اچھے طریقے سے پیش آتے تھے کبھی کسی کو ان سے کوئی شکایت نہیں اس موقع پر مہور کے سیاسی و سماجی لیڈر موجود تھے۔ الوداعی پارٹی کے موقع پر اپنی اپنی تقریر میں اس ٹیم کی جانب سے کیے گئے کاموں پر روشنی ڈالیں اور ان کے لیے دعا مانگی تحصیلدار مہور وینے شرما تقریر کرتے ہوئے کہا ماحول سے ہمیں کافی کچھ سیکھنے کو ملا میری بھی پہلی پوسٹنگ تھی اور مجھے بڑے بھائی کی طرح ایس ڈی ایم نے چلایا اور ایسے افسران بہت کم ہوتے ہیں جو دوسروں کو سکھاتے ہیں آخر میں ایس ڈی ایم مہور نے اپنی تقریر میں لوگوں کا شکریہ ادا کیا اور کہا جب میرا آرڈر مہر میں ہوا تھا یار دوستوں نے مجھے فون کرکے کہا مہر تو کافی دوردرازعلاقہ ہے جہاں کام کرنا کافی مشکل ہے جب میں یہاں پہنچا اور چارج سنبھالا اس کے بعد میں نے کام شروع کیا اور مجھے پتہ ہی نہیں چلا یہ آٹھ مہینے کب گزر گئے یہاں کے لوگ بہت اچھے ہیں یہاں سے جانا مجھے اچھا تو نہیں لگ رہا ہے مگر یہ ایک نظام ہے جب تک نوکری ہے تب تک یوں چلتا رہے گا یہاں سے ٹرانسفر نہیں ہو رہا ہوں پرموشن پر جا رہا ہوں ۔

FacebookTwitterWhatsAppShare

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا