سعادت ڈولوال کا ریاستی صدر بننے پر ملازم انجمنوں، مزدوروں، میں زبردست جوش

0
0

لازوال ڈیسک

جموں ؍؍ جموں و کشمیر کے مختلف ملازم انجمنوں نے سعادت ڈولوال کو ٹریڈ یونین آف انڈیا کا ریاستی صدر بننے پر زبردست مبارک باد پیش کی۔سعادت ڈولوال کی ٹریڈ یونین الیکشن میں ملازمین، کسان، مزدورں کی بہاری حمایت دیکھنے کو ملی، ادھر دوسری طرف ٹریڈ یونین کے نیشنل صدر گوپال راے، روشن لال مرکزی نایب صدر نے سعادت ڈولوال کی اس جیت پر مبارک باد پیش کی، اس دوران فیاز وانی کو نایب صدر، شاہنواز اہنگر کو جرنل سکٹری، روہت جموال کو کوڈینیٹر، سلما کوثر کو ایڈوازر، کنچن لتا کو ریاستی ترجمان منتخب کیا گیا، دوران پریس کانفرنس گوپال راے نے سعادت ڈولوال کو ایک اچھا ٹریڈ یونین لیڈر قرار دیا، انہوں نے کہا کہ جموں و کشمیر میں سعادت ڈولوال کی کم عمر میں ٹریڈ یونین صدر نامزدگی ایک بہترین اور دلکش تصویر پیش کرتی ہے، اس دوران مرکزی قیادت کے دیگر ٹریڈ یونین لیڈران بھی ماجود رہے، اس دوران سعادت ڈولوال نے ملازم اتحاد کا شکریہ ادا کرتے ہوے کہا کہ وہ ملازمین کے مسایل کو ہر فورم پر اٹھانے کی برپور کوشش کرے گے۔سعادت ڈولوال نے کہا کہ جلد ہی ریاستی قیادت کو تشکیل عمل میں لاہی جاہے گی، ڈولوال نے کہا کہ ٹریڈ یونین آیکٹ کے تحت ریاست میں ملازمیں کو، کسانوں کو اپنی آواز بلند کرنے کا برپور موقعہ فراہم ہوتا ہے، پریس قلب جموں وارد ہونے سے پہلے سعادت ڈولوال زندہ باد، گوپال راے زندہ باد، روشن لال زندہ باد، کے فلگ و شگاف نعرہ بازی دیکھنے کو ملی۔اس دوران آنگنواڈی ورکرز و ہلپرز کے مسایل و مطالبات کو بھی زوردار انداز میں اٹھایا گیا، ادھر دوسری طرف ڈوڈہ، بھدرواہ، رامبن، کشتواڑ، پنچھ، راجوری، نواشہر، ریاسی، اننت ناگ، شوپین، مرکزی سری نگر میں سعادت ڈولوال کا ریاستی صدر ٹریڈ یونین بننے پر زبردست مبارک باد پیش کی

FacebookTwitterWhatsAppShare

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا