کیف، 23 اکتوبر (اسپوتنك) یوکرین کے دارالحکومت کیف میں ہونے والے دھماکے میں دو افراد ہلاک جبکہ ایک خاتون زخمی ہو گئی۔
کیف پولیس نے اس کی اطلاع دی۔
کیف پولیس کے ترجمان انا زبریوا نے کہا’’دارالحکومت میں ہونے والے دھماکہ کے بعد پولیس فورس کی تعینات کیا گیا ہے۔ اس دھماکے میں دو افراد کی موت ہو گئی اور ایک خاتون زخمی ہو گئی جنہیں سنگین حالت میں اسپتال میں داخل کرایا گیا ہے‘‘۔
عینی شاہدین نے پولیس کو بتایا کہ دھماکے مقامی وقت کے مطابق صبح 11 بجے ہوا۔ کیف پولیس کے مطابق دھماکے مرکزی پشكنسكا اسٹریٹ پر واقع پروراك کلب کے پاس ہوا۔