لازوال ڈیسک
سرینگر؍؍ڈائریکٹوریٹ آف ٹیکنیکل ایجوکیشن کے مطابق جموں ڈویژن کے مختلف سرکاری آئی ٹی آیزمیں تعلیمی سیشن 2019-20 کے لئے جن اُمیدواروں نے8 جولائی 2019 کی نوٹیفکیشن کے تحت آن لائین درخواستیں پیش کی تھیں۔اُس سلسلے میں منتخب اُمیدواروں کی فہرست تمام آئی ٹی آیز کے علاوہ ڈائریکٹوریٹ کی ویب سائٹ WWW.jkdte.org. پر دستیاب ہے۔منتخب اُمیدواروں سے کہا گیا ہے کہ وہ متعلقہ انسٹیچوٹوں میں31 اکتوبریا اس سے پہلے تمام لوازمات پورا کریں۔مقررہ تاریخ گزرنے کے بعد کسی بھی اُمیدوار کے دستا ویزات قبول نہیں کئے جائیں گے۔
شوپیاں میں مارکیٹ انٹرونشن سکیم کے تحت 40,000 پیٹیاں حاصل کی گئیں