38بچہ مزدور رہاکرائے گئے

0
0

کھرگون؍؍مدھیہ پردیش کے کھرگون ضلع کے بسٹان تھانہ علاقے میں آج ایک تنظیم نے پولیس کی مدد سے بچہ مزدوری کے لئے لے جائے جا رہے 38 بچوں کو آزاد کرایا۔پولیس ذرائع کے مطابق تین پک اپ گاڑیوں سے گڑی، موگر اور ڈھابلا گاؤں میں کھیت میں کام کرانے لے جائے جا رہے 38 بچوں کو ایک ادارے کی مدد سے چھڑا لیا گیا۔ اس میں 33 لڑکیاں شامل ہیں۔ فی الحال سبھی بچوں کو چائلڈ ویلفیئر کمیٹی کھرگون کے سپرد کرکے والدین سے رابطہ کیا جا رہا ہے

FacebookTwitterWhatsAppShare

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا