کٹھوعہ پولیس لائن میں تقریب کا انعقاد

0
0

شہید ہوئے پولیس جوانوں کو خراج عقیدت پیش کیا
حافظ قریشی
کٹھوعہ ؍؍ ضلع پولیس لائن میں ایک تقریب ایس ایس پی کٹھوعہ شری دھار پاٹل کی صدارت میں منعقد ہوئی جس میں سیول، پولیس انتظامیہ کے ساتھ ساتھ ساتھ سیاسی و سماجی کارکنوں نے شرکت کی  اس موقع پر ان تمام پولیس جوانوں کو خراج عقیدت پیش کیا جنہوں نے اپنی جانوں کا نذرانہ پیش کر کے وطن کے خاطر قربانیاں دیں۔تقریب میں شہید ہوئے جوانوں کے رشتہ داروں نے بھی شرکت کی ۔اس دوران انکے مزار پر گلہائے عقیدت برسائے گئے ۔آخر پر شہید ہوئے جوانوں کہ رشتہ داروں کی حوصلہ افزائی بھی کی گئی ایس ایس پی پاٹل نے شہید ہوئے جوانوں کو شاندار الفاظ میں خراج تحسین پیش کرتے ہوئے کہا کہ ملک و قوم انکی قربانیوں کو نہیں بھول پائے گی جن جوانوں نے وطن کے خاطر اپنی جان کا نذرانہ پیش کیا ہے

FacebookTwitterWhatsAppShare

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا