نیشنل کانفرنس کی حکومت وجود میں آنے پر موغلہ تریاٹھ خواص میں

0
0

کالج اور کالاکوٹ میں یونیورسٹی قائم کی جائے گی:کنور یشوردھن سنگھ
نین سنگھ
کالاکوٹ// موغلہ میں احتجاج کررہے لوگوں نیشنل کانفرنس کے صوبائی نائب صدر کنور یشوردھن سنگھ نےپارٹی کی جانب سے تعاون پیش کیا اس موقع پر انہوں نے لوگوں سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ مستقبل کہ اسمبلی انتخابات میں ریاست و اسمبلی حلقہ کالاکوٹ نیشنل کانفرنس کی حکومت وجود میں آنے پر لوگوں کی تمام جائز مانگو کو پورا کیا جائے گا۔موغلہ،تریاٹھ،خواص میں ڈگری کالج بنائے جا? گئے اور کالاکوٹ میں یونیورسٹی قائم کی جائے گئ۔نیشنل کانفرنس کی جانب سے ماضی میں بھی بڑی تعداد میں کالج فراہم گئے تھے اس کے ساتھ ساتھ انتظامی یونٹوں کو بھی قائم کیا گیا تھا۔کنور یشوبردھن سنگھ نے کہاکہ یہاں پر جو ۲۲ دن سے کالج کی مانگ کو لیکر احتجاج کیا جا رہا ہے یہ لوگوں کی بلکل ایک جائز مانگ ہے جس کا نیشنل کانفرنس تعاون کرتی ہے۔انہوں نے کہا کہ اگر اس مسائل پر مستقبل میں کالاکوٹ میں احتجاج کیا جائے گا تو ہم لوگوں کے ساتھ سڑکوں پر اترنے کےلئے تیار ہیں۔انہوں نے کہا ہے کہ لوگوں کی مانگ پوری کی جائے یا نہیں لیکن انتظامیہ کی جانب سے ڈپٹی کمشنر یا کسی افسر نے ان کی بات سننے کےلئے آنا چاہئے تھا لیکن کو بھی آدمی سنوائی کرنے نہیں پہنچا ۲۲ دن ہو گئے ہیں۔

FacebookTwitterWhatsAppShare

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا