رسولن بی بی کا انتقال

0
0

یواین آئی

غازی پورہند۔پاک جنگ کے ہیرو پرم ویر چکر سے سرفراز شہید ویر عبدالحمید کی بیوہ رسولن بی بی کا جمعہ کے روز یہاں انتقال ہوگیا۔ ان کی عمر 95 سال تھی۔انہوں نے اپنے پوتے جمیل عالم کے دلہا پور میں واقع رہائش گاہ پر آخری سانس لی۔ وہ طویل عرصہ سے بیمار تھیں۔ غازی پور کے دلہاپورعلاقے کے دھام پور گا¶ں کے پرم ویر چکر یافتہ ویر عبدالحمید 10ستمبر 1965کو کھیم کرن علاقے میں پاکستان سے جنگ لڑتے وقت شہید ہو گئے تھے ۔ انہیں بعد از مرگ فوج کے اعلی ترین اعزاز پرم ویر چکر سے سرفراز کیا گیا تھا۔

FacebookTwitterWhatsAppShare

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا