سابق فوجی سروس کونسل اور ایکس سروس فلاحی تنظیم کی جانب

0
0

 

سے ادھمپور میں کرگل شہیداءکو خراج عقیدت پیش کیا گیا
ونے شرما
ادھمپور// کارگل فتح کے دن کے سلسلہ میں ادھمپور کے نارائن سنگھ چوک ٹاو¿ن ہال کے قریب سابق فوجی سروس کونسل اور ایکس سروس فلاحی تنظیم ادھمپور کی طرف سے ایک پروگرام منعقد کیا گیا،جس میں ادھمپور ضلع کمشنر اور ایس ایس پی ادھمپور مہمان خصوصی تھے۔اس موقع پر سابق فوجی سروس کونسل کے افسر میجر اوماکانت شرما نے معلومات دیتے ہوئے کہا کہ کارگل فتح کے دن کا پروگرام آج ادھمپور میں بھی منایا جا رہا ہے ۔واضح رہے کہ اس موقع پر کارگل کے شہیدوں کو خراج عقیدت پیش کیا گیا،وہیں اس دوارن سیاسی تنظیموں کے رہنماو¿ں سماجی تنظیموں کے اعلی حکام اور شہر کے معزز لوگ اور سابق فوجیوں نے بڑھ چڑھ حصہ لیا۔

FacebookTwitterWhatsAppShare

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا