وجے دیوس کے پیش نظر ادھمپور پولیس لائین میں تقریب منعقد

0
0

ڈی آئی جی ادھمپور ریاسی رینج نے ترنگا لہرا کر پریڈ کی سلامی لی
ونے شرما
ادھمپور//ادھمپور میں وجے دیوس کے سلسلہ میں پولیس لائن میں ایک پروگرام کا انعقاد عمل میں لایا گیا، جس میں ادھمپور ریاسی رینج کے ڈی آئی جی نے ترنگا پرچم لہرا کروپریڈ کی سلامی لی اور شہیدوں کو خراج عقیدت پیش کئے۔ اس موقع پر مہمان خصوصی ڈی آئی جی اودھمپور ریاسی رینج نے1999 کارگل جنگ کے بارے میں اپنے خیالات رکھیں۔ انہوں نے کہا ملک کی سرحدوں پر جس طرح سے فوج اور نیم فوجی دستے ڈٹے ہوئے ہیں، اسی طرح جموں و کشمیرپولیس کے جوان بھی دہشت گردی سے لوہا لے رہے ہیں۔

FacebookTwitterWhatsAppShare

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا