اے ڈی سی بھدرواہ نے یوم آزادی کی تقریبات کا لیا جائزہ

0
0

 

ساجد طفیل لون
بھدرواہ آڈیشنل ڈپٹی کمشنر بھدرواہ ڈاکٹر راوی کمار بھارتی نے آفیسران کی میٹنگ بلا کر یوم آزادی کو ہونے والے پروگراموں کے بارے میں ایک میٹنگ کی ۔جس میں تمام انتظامات کے بارے میں تفصیل سے بات ہوئی اور پروگرام کو حتمی شکل دئی گئی۔ اے ڈی سی بھدواہ کے مطابق پہلے 8:55 پر جھنڈے کی سلامی ہو گی جس کے ساتھ ہی جموں کشمیر آرمنڈ پولیس اور این سی سی کے جوان پریڈ کریں گئے۔ اس کے بعدا سکولوں سے آئے طلبا ءاپنے پروگرام کریں گے۔اور فل ڈریس رہسل13آگست کو ہو گی ۔

FacebookTwitterWhatsAppShare

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا