چوہدری نسیم پونچھی کی برسی 27جولائی کو

0
0

لازوال ڈیسک
سرنکوٹ //چوہدری نسیم پونچھی کی برسی 27 جولائی 2019 کو ان کے آبائی گھر نزد جامع مسجد سرنکوٹ نسیم پونچھی منزل پر بنائی جارہی ہے ۔گوجری زبان کی نامور ادیب اور مو¿رخ چوہدری بشیر دین ، جن کا تخلص نسیم پونچھی تھا۔ ان کی برسی سالہا سال کی طرح اس برس بھی سرنکوٹ ان کے اپنے گھر نسیم پونچھی منزل پر منائی جارہی ہے ۔موصولہ اطلاعات کے مطابق اس موقع پر قرآن خوانی فاتحہ خوانی ،نعت ومنقبت، حتمات و معظمات کی روح پرور مجلس منعقد ہوگی تمام احباب سے استدعا ہے کہ تاریخ مقررہ پر پروگرام میں شمولیت فرما کر مشکوریت کا موقع بخشیں ۔

 

FacebookTwitterWhatsAppShare

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا