سوپور میں پولیس اسٹیشن پر گرینیڈ حملہ، دو پولیس اہلکار زخمی

0
0

یواین آئی

سری نگرشمالی کشمیر کے ضلع بارہمولہ کے سوپور قصبہ میں جمعہ کے روز مشتبہ جنگجو¶ں کی طرف سے ایک پولیس اسٹیشن پر گرینیڈ پھینکنے سے دو پولیس اہلکار زخمی ہوئے۔ذرائع نے بتایا کہ گرینیڈ پولیس اسٹیشن کے گیٹ کے باہر پھٹ گیا جس کے نتیجے میں دو پولیس اہلکار زخمی ہوئے۔مضروب پولیس اہلکاروں کی شناخت عبدالعزیز اور علی محمد کے بطور ہوئی ہے۔انہوں نے بتایا کہ زخمیوں کو علاج ومعالجے کے لئے سب ضلع ہسپتال سوپور منتقل کیا گیا ہے۔

FacebookTwitterWhatsAppShare

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا