چوہدری بشیر احمد ’ناز‘کیسے بنے؟

0
99

وسیم حیدری

منڈی؍؍چودھری بشیر احمد پرائمری اسکول ونڈ گیگیاں میں زیر تعلیم تھے جہاں اس وقت کے نامی گرامی استاد عبدالجبار تانترے نے ان سے متعدد سوالات کئے جن کے معقول جواب چوہدری بشیر احمد نے انہیں دئے ۔ ان کی ذہانت اورحاضر دماغی سے متاثرہوتے ہوئے استاد عبدالجبار تانترے نے ان سے کہا کہ مجھے آپ پر ناز ہے جس کے بعد انہوں نے ہی تعلیمی سرٹیفکیٹ پر چودھری بشیر احمد کے نام کے ساتھ ناز بطور اضافی شامل کیا اور تب سے چودھری بشیر احمد بطور چودھری بشیر احمد ناز کہلائے اوریقینا زندگی اس طرح بسرکی کہ ان پرہرکسی جاننے والے کونازہے اور ہمیشہ رہے گا۔

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا