گاندربل میں چٹان کی زد میں آنے سے ایک معمر شخص لقمہ اجل

0
0

یواین آئی

سری نگروسطی کشمیر کے ضلع گاندر بل کے کنگن علاقے میں جمعہ کے روز ایک عمر رسیدہ شخص چٹان کی زد میں آکر لقمہ اجل بن گیا۔موصولہ اطلاعات کے مطابق کنگن کے ہاکنار گنڈ علاقے میں جمعہ کے روز ایک معمر شخص کھیت میں کسی کام کے ساتھ مصروف تھا کہ وہاں نزدیکی پہاڑی سے ایک چٹان کھسک آیا اور وہ اسی کے نیچے دب کر برسر موقعہ ہی از جان ہوا۔مہلوک کی شناخت عبدالعزیز بجرن کے بطور ہوئی ہے۔

FacebookTwitterWhatsAppShare

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا