چرخہ کی جانب سے لداخ مےں منعقدہ چار روزہ تحرےری ورکشاپ اختتام پزےز

0
0

لازوال ڈےسک
لداخ ہندوستان کی غےر سرکاری تنظےم چرخہ ڈےوپلمنٹ کمنےکےشن نےٹور ک کی جانب سے لداخ کے لیو پرڈ انڈےا ٹرسٹ کے اشتراک سے دےہی رپورٹنگ کے سلسلے مےں چار روزہ ورکشاپ ےہاں اختتام پزےر ہوئی۔ اس ضمن میں چرخہ کے سی ای او مارےو نرونا نے بتاےا کہ چرخہ غےر سرکاری تنظےم ہے جو ہندوستان کے مختلف حصوں مےں صحافت کی خواہش رکھنے والوں کو رپورٹنگ کرنا سکھاتی ہے اور قلمکاروں کو ترقےاتی اور خواتےن کے مسائل پر رپورٹنگ کرنے کے تعلق سے اس ورکشاپ کی جانکاری فراہم کی گئی ۔ ورکشاپ مےں الزےر جولڈن مےمورےل کالج SECMOL کے طلباءنے حصہ لےا ۔جنکو صحافت کی بنےاد منتخب کےا گےا تھا۔ ور کشاپ مےں شرکاءکو مختلف سرکاری اسکےموں کے متعلق اور صحافت کی بارےک بےنےوں کے متعلق جانکاری فراہم کی گئی۔ واضح رہے ورکشاپ کا مقصد رکشاپ مےں شرےک ہر صحافی کو مضمون نگاری کے قابل بنانا تھا ۔ ورکشاپ مےں شرکا ءکو فوٹو رگرافی کے متعلق جگمت ڈےڈےک نے بتاےا جوکہ سنو لےپورڈ انڈےا ٹرسٹ کی پروگرام منےجر ہےں ۔ بعدازاں ورکشاپ مےں ٹےس وانگ رےگزےن سکرےٹری پرےس کلب لےہہ نے بھی شرکا ءکا اےک سےشن لےا جنکو چرخہ کی جانب سنجے گھوش مےورےل مےڈےا اےوارڈ بھی دےا گےاہے ۔وہیںورکشاپ کے آخری دن ٹےسی وانگ نمگل ڈائریکٹر سنو لیوپرڈ انڈ ےا ٹرسٹ نے بھی خطاب کےا جنکا موضوع ”ترقےاتی مدعوں پر کھنا کےوں ضروری ہے “ تھا ےاد رہے چرخہ ہندوستان کے مختلف حصوں مےں لکھنے کے تعلق سے اس طرح کی تربےتی ورکشاپ منعقد کرتا آرہا جس کو ائندہ بھی جاری رکھا جائے گا ۔

FacebookTwitterWhatsAppShare

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا