کہا لداخ پارلیمانی نشست پربھی بھاجپا فتح حاصل کرے گی
لازوال ڈیسک
کرگللداخ پارلیمانی نشست پر انتخابی مہم کے آخری دور میں بھاجپا لیڈر و سابق وزیر ست شرمانے کارکنان سے مخاطب ہوتے ہوئے کہاکہ پولنگ کئے خاتمے تک ہوشیار رہا جائے ۔واضح رہے شرما ان باتوں کا اظہار معزز کارکنان اور پولنگ بوتھ اجنٹوں سے تبادلہ خیال کر تے ہوئے کیا۔شرما نے مزید کہا کہ اب زیادہ وقت نہیں بچا ہے اسلئے اب چوکنہ رہا جائے۔انہوں نے کہا کہ عوام اب سمجھ چکی ہے کہ وزیر اعظم نرندر مودی کی قیادت میں این ڈی اے حکومت کام کرنے کی خواں ہے اور بھاجپا ہی سب کا ساتھ سب کا وکاس کرنے کی وعدہ بند ہے ۔انہوں نے کہا کہ جب لوک سبھا انتخابات کے نتائج بر آمد ہونگے تو لداخ نشست پر بھی بھاجپا کی کامیابی ہوگی۔