کٹھوعہ پولیس نے سبکدوش ہونے والے ملازمین کے حق میں الوداعی تقریب کا کیا اہتمام

0
29

ایس ایس پی کٹھوعہ اور دیگر افسران نے کی شرکت
لازوال ڈیسک
کٹھوعہ کٹھوعہ پولیس کی جانب سے سبکدوش ہونے والے چار افسران کے حق میں الوداعی تقریب کا اہتمام کیا گیا جن میں ایس آئی گنگو رام ، اے ایس آئی بھگوان داس، اے ایس آئی سنسار چند اور ایس جی سی ٹی پرتپال سنگھ شامل تھے ۔وہیں اس تقریب کی صدارت شردھار پٹیل آئی پی ایس ،ایس ایس پی کٹھوعہ نے کی ۔اس موقع پر رمنیش گپتا ایڈیشنل ایس پی کٹھوعہ، کے ڈی بھگت ڈی وائی ایس پی ، ڈی اے آر کٹھوعہ ، کے سی شرما سابق ایس پی ، دلجیت سنگھ سابق ڈی وائی ایس پی اور دیگر افسران موجود تھے ۔اس موقع پر ایس ایس پی کٹھوعہ نے سبکدوش ہونے والے افسران کو مبارک باد پیش کی ۔

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا