پرنسپل سیکریٹری انڈسٹریز نے انڈسٹریل اسٹیٹس کٹھوعہ کا دورہ کیا

0
0

لکھن پور ٹول پوسٹ کا کیا دورہ ،ایکسائز افسران کو ہدایات جاری
لازوال ڈیسک
کٹھوعہ پرنسپل سیکریٹری انڈسٹریز نوین کمار چوہدری نے یہاں انڈسٹریل اسٹیٹس کٹھوعہ کا دورہ کیا ۔اس موقع پر ان کے ہمراہ ڈائریکٹر انڈسٹریز اینڈ کامرس جموں انو ملہوترہ، ایم ڈی ایس آئی ڈی سی او روندر کمار، ضلع کمشنر کٹھوعہ وکاس کنڈل، اے ڈی سی گنیشام سنگھ و دیگر افسران موجود تھے۔اس دوران پرنسپل سیکریٹری نے لکھنپور ٹول پوسٹ پر دورہ کیا اور اکسائز محکمہ کے افسران کو ہدایات جاری کرتے ہوئے کہا کہ عمارت کو جے کے ٹریڈ پرموشن آرگنائزیشن کے حوالے کی جائے۔موصوف نے اپنے دورے کے دوران سڑکوں ، پانی اور دیگر بنیادی سہولیات کا جائزہ لیا ۔

FacebookTwitterWhatsAppShare

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا