ایک ساتھ رنگ منڈل کا منڈے تھیٹر

0
0

گاندھی نگر کے گول مارکیٹ پارک میں ’ششٹاچار‘پر نکڑ ناٹک پیش
لازوال ڈیسک
جموںایک ساتھ رنگ منڈل کی جانب سے اپنے منڈے تھیٹر کے تحت جموں کے گاندھی نگر گول مارکیٹ پارک میں ’ششٹا چار ‘ پر ایک نکڑ ناٹک کا اہتمام کیا گیا ۔واضح رہے کردار پر مبنی اس نکڑ کا آغاز ’سبق سیکھ لو تم، سبق سیکھ لو‘ گیت سے کیا گیا و۔وہیں نکڑ میں ایک بزرگ شخص نے کردار پر اپنے خیالات کااظہار کیا اور کہا کہ انسان کے کا سیکھنے کا دور گھر سے خصوصی طور پر اس کی ماں سے شروع ہو تا ہے ۔اس دوران ایک بڑی تعداد نے نکڑ کا لطف اٹھاتے ہوئے سبق آموز خیالات کو سماعت کیا ۔وہیں گپتا، راجو ماد، ہرش کانو، اشوک شرما ، قراةالعین اور وجے مالا نے اپنے فن کا مظاہرہ کیا۔

FacebookTwitterWhatsAppShare

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا