اگر میری جماعت اقتدار میں آئی تو پیر پنجال کو صوبے کا درجہ دیا جائے گا:جاوید مصطفی میر

0
0

کہا پارٹی امن کے قیام کیلئے لوگوں کو سیاسی ، معاشی اور سماجی طور پر بااختیار بنائے گی
عارف قریشی
راجوریسابق وزیر و سینئر لیڈر جے کے پی ایم جاوید مصطفی میر نے یہاں پریس کلب راجوری میں ذرائع ابلاغ کے نمائندگان سے بات کرتے ہوئے کہا کہ اگر میر ی جماعت اقتدار میں آئی تو پیر پنجال کو صوبے کا درجہ دیا جائے گا ۔انہوں نے کہا کہ دیگر جماعتیں لوگوں کو تقسیم کرنے میں یقین رکھتی ہیں مگر میری جماعت آپسی بھائی چارے پر یقین رکھتی ہے ۔موصوف نے کہا کہ ان کی جماعت جموں ، کشمیر، پیر پنجال، چناب اور لداخ خطوے کی عوام کی خواہشات اور مسائل کا ازالہ کرے گی اور پارٹی امن کے قیام کیلئے لوگوں کو سیاسی ، معاشی اور سماجی طور پر بااختیار بنائے گی ۔

FacebookTwitterWhatsAppShare

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا