امریکی ایلچی نے نیشنل کانفرنس کے صوبائی صدر رانا سے کی ملاقات

0
0

لازوال ڈیسک
جموں ہندوستان میں امریکی امبیسی میں سینئر ایڈوائزر اے سکیش کے پولیٹیکل آفیسر الیکس لیفیور نے جموں و کشمیر نیشنل کانفرنس کے صوبائی صدر دویندر سنگھ رانا سے ملاقات کر کے باہمی کے امور پر تبادلہ خیال کیا۔اس ٹیم نے بین الیکشن، ماحول، سیاحت، اکادمک اور کمیونٹی کے درمیان عالمی بھائی چارے ، ہم آہنگی اور امن کو فروغ دینے کے مقصد سے مختلف موضوعات، علم اور خیالات کا اظہار کیا۔انہوں نے ایک متوازن ماحول کو یقینی بنانے ،بہتر صحت اور حفظان صحت بہتر بنانے کے لئے سماجی شراکت کی اہم ضرورت پر بھی تبادلہ خیال کیا۔وہیںجموں اور کشمیر میں سیاحت کے امکانات کا مشاہدہ کرتے ہوئے رانا نے کہا کہ جموں و کشمیر سیاحت کی وجہ سے ریاست نے دنیا بھر میں اپنی جگہ بنا لی ہے۔ صوبائی صدر نے امریکی ٹیم کے ساتھ اس دوران کئی اہم امور پر تبادلہ خیال کیا ۔

FacebookTwitterWhatsAppShare

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا