پاکستان میں قومی سطح پر خواتین فٹبال کہاں کھڑی ہے؟

0
0
i

 

کرشمہ علی کا کہنا ہے کہ پاکستان میں کرکٹ کے علاوہ کسی بھی کھیل پر حکومت توجہ نہیں دیتی۔

‘سنہ 2014 کے بعد سے پاکستان میں فٹبال کی کوئی سرگرمی نہیں ہوئی ہے۔ نہ نیشنل گیمز ہوئے اور نہ ہی نیشنل کیمپ۔ اس کی ایک وجہ تو وہ پابندی تھی جو فٹبال کی عالمی تنظیم فیفا نے پاکستان پر لگائی تھی۔’

تاہم کرشمہ سمجھتی ہیں کہ اگر خواتین کی فٹبال پر توجہ دی جائے تو چترال جیسے پسماندہ علاقے بھی اس معاملے میں بہت زرخیز ثابت ہو سکتے ہیں۔

FacebookTwitterWhatsAppShare

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا