مودی نے ہنومان جینتی کے موقع پر عوام کو مبارک باد دی

0
0

یو این آئی
نئی دہلی، ´// وزیراعظم نریندر مودی نے جمعہ کو ہنومان جینتی کے موقع پر عوام کو مبارک باد دی۔ مسٹر مودی نے ٹوئیٹر پر لکھا “ہنومان جینتی کی بہت بہت مبارک باد۔ پون پُتر کی زندگی، ان کی قربانی، ان کا عقیدہ اور ان کے عزم نے ہمیں برائیوں کے خلاف لڑنے کی حوصلہ افزائی فراہم کی۔یو این آئی

FacebookTwitterWhatsAppShare

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا