جموں میونسپل کارپوریشن کی حدود کے اندر حفظان صحت کے پیش نظر اہم اجلاس منعقد

0
0

لازوال ڈیسک
جموںمیئر چندر موہن گپتا نے یہاںجموں میونسپل کے تمام وارڈوں میں حفظان صحت کے کام کو مناسب طریقے سے کرنے کے سلسلے میں ٹاو¿ن ہال جموں میں ایک اجلاس طلب کیا ۔جس میں وارڈ نمبر -6 کے کونسلر راجندر شرما، پردیپ سنگھ منہاس، جوائنٹ کمشنر (A)، ڈاکٹر سلیم خان، ہیلتھ آفیسر موجود تھے۔وہیںحفظان صحت افسر اور جموں میونسپل سینیٹری انسپکٹروں نے ز میئر کے سامنے اپنی تجاویز رکھیں ۔میئر نے حفظان صحت کے سلسلے میں ان کے مسائل کو سماعت کیا اور انہیں مزید لگن اور ذمہ داری کے ساتھ میدان میں کام کرنے کے لئے کہا اور انفرادی طور پر وارڈوں کا دورہ کرنے پر زور دیا۔

FacebookTwitterWhatsAppShare

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا