راج باغ کٹھوعہ میں نیشنل کانفرنس کا چناوی اجلاس منعقد

0
0

سیکولر زم کو مضبوط بنانے کیلئے ووٹ ڈالا جائے:این سی او بی سی سیل
لازوال ڈیسک
جموںراج باغ کٹھوعہ میں ایک انتخابی اجلاس میں عوام سے تبادلہ خیال کرتے ہوئے این سی او بی سی سیل کے کو چیئر پرسن عبدالغنی تیلی نے کٹھوعہ ادھمپور اور ڈوڈہ پارلیمانی نشست کی عوام سے اپیل کی کہ سیکولرزم کو مضبوط بنانے کیلئے اپنے ووٹ کا استعمال کیا جائے۔ادھمپور پارلیمانی نشست میں کانگریس امیدوار وکرمادتیہ سنگھ کے حق میں مہم کے دوران انہوں نے مزید کہا کہ مذہب کے نام پر عوام کو تقسیم کرنا ایک ریاست کیلئے ایک بڑا چیلنج ہے ۔انہوں نے کہا کہ جو نفرت کی بیج بو رہے ہیں انہیں ماضی میں بھی کامیابی حاصل نہ ہوئی ۔اس موقع پر ساگر چند سابق ایم ایل اے، دھیان چند، بھارتی شرما، نریش شرما، شکیل احمد، ہرجیت سنگھ، امرجیت سنگھ و دیگران موجود تھے۔

FacebookTwitterWhatsAppShare

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا