مودی اقتدار میں دوبارہ آنے کے لئے کچھ بھی کر سکتا ہے : جی اے میر

0
0

کہا کانگریس ہی بی جے پی اور پی ڈی پی کے عزائم کو بے نقاب کرنے کی اہل
شاہ ہلال

اننت ناگمودی اقتدار میں دوبارہ آنے کے لئے کچھ بھی کر سکتا ہے جبکہ کانگریس ڈی پی اور بی جے پی کے فرضی پرو پا گنڈوں کو شکست دینے کا اہل ہے اس دوران پارٹی کے ریاستی صدر نے غلام احمد میر نے لوگوں سے پارٹی کے حق میں ووٹ دینے اور موقعہ پرست سیاست دانوں کوہرا نے کی تاکید کی ان باتوں کااظہارپردیش کانگریس کے ریاستی صدراورپارلیمانی نشست اننت ناگ کے امیدوارضلام احمد میر نے انت ناگ کے ڈورو علاقے میں ایک روڑ شو کے دوران انتخابی ریلوں سے خطاسب کرتے ہوئے کیا۔تفصیلات کے مطابق کانگریس پارٹی کی جانب سے اتوار کو جنوبی کشمیر کے اننت ناگ کے ڈورو علاقے میںعلاقے میں ایک بھاری روڑ شو کا اہتمام کیا ہے جس دوران روڑ شو میں لوگوں کی ایک بڑی تعداد نے شرکت کی ہے اس دوران پردیش کانگریس کے ریاستی صدر غلام احمد میرنے بتایا کہ نرندر مودی اقتدار کا ایسا بھوکا کہ کہ وہ دوبارہ آنے کے لئے کچھ بھی کرے گا۔انہوں نے بتایا اس سب کے باوجود مودی اس خواب کو اب دوبارہ نہیں دیکھ سکتا ہے۔میر نے بتایا مودی تقسیمی سیاست میں یقین رکھاتا ہے جنہوں نے ملک کو اقتدار میں رہنے لئے لوگوں کو مذہب اورزات پات ،رنگ اور نسل کی بنیادوں پر تقسیم کرنے میں لگا ہے جس بنیاد پر انہیں لوگ کامیاب نہیں ہونے دیں گے۔پردیش کانگریس کے صدر نے بتایاکانگریس ایک واحد پارٹی ہے جو بی جے پی اور پی ڈی پی کو شکست دی سکتی ہے ۔جو لوگوں میں نقلی پروپا گنڈے چلاتے ہیں۔اس دوران روڑ شو کو کھنہ بل سے پارٹی کے ریاستی صدرنے روانہ کیا جو بعد میںلسر،بم دورہ،براگام ،ڈورتو،زمل گام ،سیدوارا،کوٹ،قمر،نوگام،چانگو،اجر،اور حلقہ انتخاب ڈورو علاقوں سے گزر گیا ہے جس دوران مختلف مقامات پر میر نے لوگوں کی ریلیوں سے خطاب کیا ہے ۔میر نے لوگوں سے اپیل کی ہے کہ وہ آنے والے کانگریس پارٹی کو اپنے ووٹ دیکر ملک کے مستقبل کا فیصلہ کریں۔غلام احمد میر نے لوگوں خاص کر نوجوانوں سے کانگریس کے حق میں ووٹ دینے اور مودی کی پانچ ساکہ جبکہ پی ڈی پی کے اڈہائی سالہ دور کی ترقی کا محاسبہ کریں اور اسکے بعد ہی انہیں اپنا ووٹ دین ۔ میر نے کہا مودی نے جموں کشمیر کے ساتھ تعمیر ترقی میں زب ردست استحصال کیا ہے ۔ا س دوران لوگوں لیڈران نے جگہ جگہ پر موجکود لوگوں سے خطاب کرتے ہوئے انہیں وقت پرست سیاست دانوں سے ہوشیار رہنے کی اپیل کی ہے ۔غلام احمد میر نے اپنے خطاب میں لوگوں سے اپیل کی ہے کہ وہ پارٹی کے حق میں اپنا ووڈ دیکر انہیںبھاری اکثریت سے جیت درج میں تعاون دیینے کی اپیل کی ہے ۔انہوں نے بتایا کہ بی جے پی کو ہرانا صرف کانگریس پارٹی میں دم ہے جو اس فرقہ پرست پارٹی کو ہرانے کی ہمت رکھتی ہے ۔اغلام احمد میر ے بتایا پارلیمانی انتخابات لوگوں کے پاس ایک اہم موقع تھا کہ وہ استحصالی عناصر کو سبق سکھائیں۔پی ڈی پیننن پر نشانہ سادتے ہوئے میر نے کہا کہ پی ڈی پی ریاست جمعں کشمیر میں ہوئے بے قصور لوگوں کے مال و جاسن کے نقصان کی زمہ دار ہیں جنہوں نے اقتدار کے لئے سب کچھ بیج دیا ہے ۔میر نے بتایا یہ پی ڈی پی ہی ہے جنہوں نے اس فرقہ پرست تنظیم کو وادی میں داخل کیا ہے جس کا خمیازہ آج یہاںکے لوگ بھگت رہے ہیں۔انہوں نے بتیا لوگ لوگوں دوکھہ دیا گیا کہ کہ بے جے پی کو دور رکھنے اور 370اور35aکی حفاظت کے لئے ووٹ مانگے گئے ہیں بعد میں انکے ساتھ ہی حکومت بنائی گئی ہے ،۔کانگریس کے ریاستی صدر نے کہا کہ وہ بی جے پپی کو ہراکر انہیں لوگوں کے جذبات کے ساتھ کھیلنے کی اجازت نہیں دی گئی۔انہوں نے لوگوں سے اپیل کی ہے کہ آنے والے انتخابات کا مکمل بائیکاٹ کر کے پی ڈی پی کو شکست دیکر انہیں سبق سکھائیں۔اس دوران روڑ شو میںبشیر احمد ماگرے،ہلال شاہ،شاہین نداف،شیخ محبوب المریم ،ظفر سلاتیاور باقی لوگوں کی ایک بڑی تعداد نے شرکت کر کے خطاب کیا۔

FacebookTwitterWhatsAppShare

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا