منجاکوٹ کے ڈنہ میں سائیں حضرت میاں دادنؒ کا عرس پاک عقیدت و احترا م سے منایا گیا

0
0

سیارف خان
منجاکو ٹ //منجاکوٹ کے نیالی ڈنہ علاقہ میں حضرت سائیں میاں دادن صاحب ؒکا عرس مبارک منایا گیا، جہاں پر کئی سیاسی و سماجی شخصیات جن میں سابقہ وزیر شبیر احمد خان نے بھی شرکت فرمائی۔اس موقعہ پر ہزاروں کی تعداد میں لوگوں نے شرکت فرما کر سائیں حضرت میاں دادنؒ کے لیے دعا مغفرت فرما کر ان کی زندگی کے بارے میں لوگوں کو روشناس کروایا۔اس موقعہ پر حضرت میاں بشارت حسین بھی موجود تھے جہاں ان کے ہمراہ مولانا فاروق حسین،مولانا غلام رسول،مولانا عبدالحالق کے علاوہ دیگر اہل سنت واجماعت کے علماءاکرام بھی موجود رہے۔اس موقعہ پر علماءنے لوگوں سے اپیل کی کہ وہ اپسی بھائی چارہ اور امن کو برقرار رکھیں۔

FacebookTwitterWhatsAppShare

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا