راجوری کے درہال میں پر امن پولنگ اختتام پذیر

0
0

تبریز ملک
درہالپارلیمانی انتخابات کے پہلے مرحلے کی ووٹنگ کے سلسلہ میں جموں و کشمیر کے بارہمولہ اور جموں پونچھ پارلیمانی نشست پر ووٹ ڈالے گئے ۔وہیں ضلع راجوری کے درہال میں پر امن طریقہ سے پولنگ ہوئی جہاں بڑی تعداد میں لوگ ووٹ ڈالنے کے لئے آئے اور لمبی لمبی قطاریں دیکھنے کو ملی ۔وہیں پہلے مرحلے کی پولنگ کے دوران مقامی عوام نے بڑے جوش و خروش سے اپنے حق رائے دہی کا استعمال کیا۔ ابتدائی رپورٹ کے مطابق 63.60 فیصد کے لگ بھگ پولنگ ہوئی ہے جہاں بزرگ لوگوں نے اپنے ووٹ ڈالے وہیں نوجوان ووٹروں میں کافی دلچسپی دیکھی گئی۔

FacebookTwitterWhatsAppShare

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا