ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی کرنے والوں کے خلاف سخت کاروائی کی جائے: شاہ

0
0

ضلع ادھمپور کی مقامی سڑکوں پر اور لوڈنگ عروج پر ، محکمہ موٹر وہیکل کی لاپرواہی کا نتیجہ
ونے شرما
ادھمپور//ضلع موٹر وہیکل ادھمپور کی سست رفتاری کی وجہ سے گاڑی کے ڈرائیور اوور لوڈنگ کر رہے ہیں جن کی طرف متعلقہ محکمہ کوئی کارروائی نہیں کر رہا ہے اور دکھاوے کے طور پر ہائی وے پر ضلع پولیس کے افسر آئے دن دو پہیہ والوں کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے نظر آئیں گے لیکن جن لوگوں کے خلاف کارروائی کرنی چاہئے ان کے خلاف کوئی کارروائی نہیں کی جا رہی ہے۔ اور جب بھی اور کوئی بڑا حادثہ ہوتا ہو جا متعلقہ محکمہ کچھ دنوں کے لئے مختلف مقامات پر ناکے لگا کر کورٹ انوائس کاٹتے نظر آتے ہیں۔ لیکن یہ مہم تھوڑے دن ہی چلتے ہے ٹھنڈے بستے میں چلا جاتا ہے اس موضوع پر سماجی کارکن پیر گلزار شاہ نے متعلقہ محکمہ کے اعلی حکام سے مطالبہ کرتے ہوئے کہا جو مسافر گاڑی کے ڈرائیور قوانین کی خلاف ورزی کرتے پایا جاتا ہے اس کے خلاف سخت کارروائی ہو۔

FacebookTwitterWhatsAppShare

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا