شکیل میر کا مختلف علاقاجات کا دورہ

0
0

کانگریس کے حق میں ووٹ کی اپیل کی
عمران شفیع
تھنہ منڈی ///کانگریس کے سینئر لیڈر و صدر مونسپل کمیٹی تھنہ منڈی شکیل احمد میر نے تھنہ منڈی کے مختلف علاقاجات جن میں حسپلوٹ،عظمت آباد ، العل۔وغیرہ شامل ہے میں کانگریس کے حق میں ووٹ مانگ کر مہم چلائی اور عوام سے اپیل کی کے ملک اور ریاست کے بہتر مستقبل کے لئے کانگریس کی حمایت کرے تا کے آنے والے وقت میں بہتر عوامی خدمات انجام دے جا سکے۔اس موقع پر میر کے ہمرہ مشتاق ٹھکر کونسلر، حاجی حمید کونسلر محمود خان سرپنچ گلزار خان ماسٹر فضل بشیر چودھری محمد شکور شمشیر حسین کے علاوہ سینئر لیڈر عمران خان شامل تھے ۔میر نے مزید کہا کے بھاجپا نے پچھلے 5 سالو ںمیں ہندوستان کو تباہ کرنے کا کام کیا ہے اور سیکولر ہندوستان کو ہندو مسّلم میں بانٹ کر ملک کو شدید کمزور کرنے کا کام کیا ہے ۔ اسلئے ضرورت اس بات کی ہے کے ان ملک دشمن عناصر کو سبق سکھایا جائے اور ملک کو مزید تباہ ہونے سے بچایا جائے۔

FacebookTwitterWhatsAppShare

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا