سی آر پی ایف کی جانب صحت کے متعلق بیداری ورکشاپ کا انعقاد

0
0

لازوال ڈیسک
جموںصحت اور صحت کے ساتھ مشترکہ طور بیماریوں سے نمٹنے کیلئے سی آر پی ایفاور ایف او جی ایس آئی کے اشتراک سے یہاں جموں کے بن تلاب میں صحت کے متعلق ایک بیداری ورکشاپ کا اہتمام کیا گیا ۔واضح رہے یہ پروگرام اس سے قبل نئی دہلی میں متعارف کرایا گیا تھااور اب ریجنل سطح پر اس کا اہتمام کیا جا رہا ہے ۔دو دن کی اس بیداری ورکشاپ کے پہلے دن سمیتا سندھو ہیڈ سی ڈبلیو اے ،سی آر پی ایف جموں و کشمیر نے بطور مہمان خصوصی شرکت کی ۔علاوہ ازیں اس موقع پر ڈاکٹر سودا شرما صدر جے او جی ایس آئی اور کئی ڈاکٹروں نے بھی شرکت کی ۔

FacebookTwitterWhatsAppShare

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا