پ
پنچایتی الیکشن اور ا سکول درجہ بندی سے پہلے یہاں کوئی الیکشن نہیںہونے دیں گئے :عوام
اعجاز کوہلی
مینڈھر //سب ڈویژن مینڈھر کی پنچائت پٹھانہ تیر میں عوامی سطح پر ایک ہنگامی میٹنگ منعقد ہوئی جس میں مشترکہ رائے سے یہ فیصلہ لیا گیا کہ آنے والے پارلیمانی الیکشن میں پھٹانہ تیر میں ووٹ نہیں ڈالے جائے گئے۔ عوام کا کہنا تھا کہ پنچائت پھٹانہ تیر میں جب تک پنچائتی الیکشن ہائی اسکول کو اپگریڈ نہیں کیا جاتا تب تک یہاں کوئی بھی الیکشن نہیں ہونے دیا جائے گا۔ نمائیدہ سے بات کرتے ہوے سرور حسین شاہ نے کہا کہ آج ہم پارلیمانی الیکشن سے بائیکات کر رہے ہیں کیونکہ سرکار نے پھٹانہ تیر کو ہمیشہ نظر انداز کیا ہے یہاں پنچائتی الیکشن نہیں ہوئے ہائی اسکول کا درجہ نہیں بڑھایا گیا جس نے ہمیں مجبور کر دیا کہ ٓاج ہم پھٹانہ تیر میں الیکشن بایئکاٹ کہ فیصلہ پر متحد ہوں گے۔ انہوں نے کہا کہ ہم الیکشن کمشن آف انڈیا اور گو