چوہدری محمد صادق کسانہ اور ماسٹر نظام دین کسانہ کو صدمہ ،بھائی رحلت فرما گئے

0
0

ایم شفیع رضوی
سانبہ مانسر// سابقہ گجر بکروال ایڈوائزری بورڈ ممبر چوہدری محمد صادق کسانہ اور ماسٹر نظام دین کے بھائی محمد صدیق کا انتقال گزشتہ رات قریب آٹھ بجے اچانک دل کا دورہ پڑنے سے ہوا ۔مرحوم محمد صدیق کی موت کی خبر سن کر پورے علاقے میں ایک خاموشی سی چھا گئی تھی کیونکہ جو لوگ شام 6 بجے مرحوم سے مل کر جا رہے تھے اور دو گھنٹے بعد موت کی خبر سن کر حیران رہ گئے۔مرحوم محمد صدیق کی نماز جنازہ میں کثیر تعداد میں لوگوں نے شمولیت فرمائی اور لواحقین کے ساتھ ہمدردی کا اظہار کیا۔ مرحوم کو آبائی گاو¿ں مانسر میں سپرد خاک کیا گیااور مرحوم کی رسم قل بروز جمعہ صبح گیارہ بجے رکھی گئی ہے ۔

FacebookTwitterWhatsAppShare

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا