’ امن معاشرے کا اہم حصہ‘

0
0

ڈگری کالج پونچھ مےں امن رےلی اور سمےنار منعقد
لازوال ڈےسک
پونچھ ڈگری کالج پونچھ مےں اےن اےس اےس اور اسٹوڈینٹ ےونےن کے اشتراک سے امن رےلی اور سیمینارکا انعقادعمل مےں لاےا جسکا موضوع ’ اخلاقی تعلےم کا امن مےں کردار‘تھا اس سلسلے مےں کالج طلبہ ےونےن کے صدرضمےر شےخ نے بتاےا کہ کالج کی اےن اےس اےس اکائی اور طلبہ ےونےن کے اشتراک سے اس پروگرام کا انعقاد عمل آےا ہے جسکا مقصد آئے روز ہورہی اخلاقی اقدار کی پامالےوں کی روک تھام کرنا ہے ۔ انہوں نے بتاےا ہم طلبہ کے ساتھ ملکراس طرح کی سرگرمےوں کو انجام دےتے ہےں ۔جس سے طلبہ کی ذہن سازی اور طلبہ مےں چھپی صلاحےتوں کو نکھارنے کا اہم موقعہ فراہم ہوتا ہے ۔انہوںنے کہاآج اخلاقی تعلےم ہم سب کی ضرورت ہے اور ہم معاشرے کے ہر شخص سے اپےل کرتے ہےں نجی سطح پراخلاقی تعلےم کا درس دےکراپنی ذمہ داری کا احساس کرے۔رےلی کے بعد کالج کے جغرافی لکچرر تھیٹرمےں اےک سمپوزےم کا انعقاد عمل مےں آےا جس مےں مہمان خصوصی کے اعتبار سے کالج نائب پرنسپل مہمان خصوصی تھے کالج طلبہ نے اپنی تقارےر کے زرےعہ آمن اور اخلاقی تعلےم کا درس دےا۔ےادرہے گورنمنٹ ڈگری کالج پونچھ مےں سمپوزےم کاا نعقاد ہوا جس مےں جسبےر سنگھ سےنئر پروفےسر،پروفےسر خادم حسےن ،پروفےسر ذاکر حسےن کالس ،پروفےسر اعظم حسےن ،شامل تھے جبکہ جےوری ممبران سےنئر پروفےسر کملجےت سنگھ،پوجا دےوی،پروفےسر شائستہ،نے انجام دئےے ۔

FacebookTwitterWhatsAppShare

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا