مضبوط و مستحکم اور پائیدار پاکستان چاہتے ہیں

0
0

بھوک ،افلاس اور ناخواندگی دور کر سکتے ہےں:وزیر اعظم مودی
لازوال ڈیسک

نئی دہلیمضبوط و مستحکم پائیدار پاکستان ہونے کا اردہ ظاہرکرتے ہوئے وزیراعظم ہندنے یوم قرار داد پاکستان کے موقعے پراپنے ہم منصب کو پیغام دیتے ہوئے کہا کہ برصغیر میں دونوں ممالک امن ،ترقی ،خوشحال کو یقینی بنانے کی خاطر بہت کچھ کر سکتے ہے غربت ،جہالت ،افلاس ،ناخواندگی کو ختم کرنے کیلئے ایک دوسرے کااشتراک بھی حاصل کر سکتے ہیں۔پاکستان بھارت کا پڑوسی ہے اور دونوںممالک ایک بہتر ہمسا یہ کی طرح رہنے کی کوشش کریں ۔ یوم قرر داد پاکستان کی سالگرہ کے موقعے پر وزیراعظم ہند نریندر مودی نے اپنے پاکستانی ہم منصب کو پیغام میں مضبوط و مستحکم اور پائیدار پاکستان کی خواہش ظاہرکرتے ہوئے کہا کہ بر صغیرکے دوبڑے ممالک خطے میں امن ،تر قی ،خوشحالی ناخواندگی، بھوک، افلاس، غربت کو دور کرنے کی خاطر بہت کچھ کرسکتے ہیں ۔وزیراعظم نے اپنے پیغام میںکہاکہ بھارت کی مضبوط و مستحکم ور پائیدار پاکستان کاحا می ہے اور ہم چا ہتے ہے کہ دونوں ممالک تر قی کی منزولوں پرگامزن ہو جائے اور خطے میں ایک ایساماحول قا ئم کرے جہاں سبھی مذہب کے مانے والے لوگ محفوظ ہو ۔وزیراعظم نے اپنے پیغام میںاپنے پاکستان ہم منصب کو مبارک باد پیش کرتے ہوئے کہا کہ میری دلی خواہش ہے کہ پاکستان دن دوگنی رات چوگنی ترقی کریں اور خطبے میں امن شانتی قا ئم ہو اکہ بھارت پاکستان میں رہنے والے کروڑوں لوگ اپنے آپکو متعفکر اضطراب میں مبتلا نارہےں۔

FacebookTwitterWhatsAppShare

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا