فروٹ اور سبزی ویڈرس یونین ادھمپور کی جانب سے 23مارچ 1931میں شہید ہوئے جوانوں کو خراج عقیدت پیش کیا گیا

0
0

ونے شرما
ادھمپور//آج فروٹ اینڈ سبزی وےڈرس یونین اودھم پور اور سے سباش ہوٹل میں ایک پروگرام کیا گیا جس 23 مارچ 1931 میں شہید ہوئے جوانوں کو خراج عقیدت پیش کیا گیا۔ جن میں بھگت سنگھ، سکھ دیو، راج گرو اور پلوامہ میں شہید ہوئے جوانوں کو بھی خراج عقیدت پیش کیا گیا۔ یہ پروگرام یونین کے سربراہ یشپال گپتا کی دیکھ ریکھ میں ہوا اس موقع پر یونین کے ارکان نے سباش ہوٹل سے ایک ریلی کا انعقاد بھی کیا۔ بھگت سنگھ پارک میں ویر جوانوں کو خراج تحسین پیش کی گئی۔

FacebookTwitterWhatsAppShare

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا