بنگلہ دیش اور نیوزی لینڈ کے درمیان تیسرا اور آخری کرکٹ ٹیسٹ میچ (کل) سے شروع ہوگا

0
0

میزبان ٹیم کو تین میچوں کی سیریز میں بنگلہ دیشی ٹیم کے خلاف 2-0 کی فیصلہ کن برتری حاصل ہے، رپورٹ
ےواین این
کرائسٹ چرچ ۔14مارچ(ےواین این )بنگلہ دیش اور نیوزی لینڈ کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان تین ٹیسٹ میچوں پر مشتمل سیریز کا تیسرا اور آخری میچ (کل) ہفتہ سے کرائسٹ چرچ میں شروع ہوگا۔ میزبان ٹیم کو تین میچوں کی سیریز میں بنگلہ دیشی ٹیم کے خلاف 2-0 کی فیصلہ کن برتری حاصل ہے۔ شیڈول کے مطابق دونوں ٹیموں کے درمیان تیسرا اور آخری میچ 16 سے 20 مارچ تک کرائسٹ چرچ میں کھیلا جائے گا۔

FacebookTwitterWhatsAppShare

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا