جنوبی افریقہ اور سری لنکا کی ٹیمیں چوتھے ون ڈے انٹرنیشنل میچ میںآمنے سامنے ہوں گی

0
0

پروٹیز کو پانچ میچوں کی سیریز میں 3-0 کی فیصلہ کن برتری حاصل
یو این این
پورٹ الزبتھجنوبی افریقہ اور سری لنکا کے درمیان پانچ ایک روزہ بین الاقوامی میچوں پر مشتمل سیریز کا چوتھا میچ (کل) بدھ کو پورٹ الزبتھ کے مقام پر کھیلا جائے گا۔ میزبان پروٹیز کو آئی لینڈرز کے خلاف پانچ میچوں کی سیریز میں 3-0 کی فیصلہ کن برتری حاصل ہے۔ شیڈول کے مطابق دونوں ٹیموں کے درمیان چوتھا ون ڈے 13 مارچ جبکہ پانچواں اور آخری ون ڈے 16 مارچ کو کھیلا جائے گا۔

FacebookTwitterWhatsAppShare

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا