منڈی کے پہاڑوں پر پھر بچھی سفید چادر

0
0

ریاض ملک
منڈی امسال سردیوں نے اپنالوہامنوایاہے – لوگ بہار کی انتظار میں ہیںمگر موسم ہر بار ایک نیا موسم سرمااور کڑاکے کی ٹھنڈ برفباری لیکر نموار ہوتاہے دودن موسم ٹھیک رہنے کے بعد ایک بار پھر منڈی کے بلندوبالا پہاڑوں پر برف کی سفیدچادر بچھ گئی ہے جس کی وجہ سے سردی میں مزید اضافہ ہواہے – بے موسم کی اس برف سے لوگ بالخصوص زمین دار طبقہ سخت پریشان ہےںکیوں کہ آج کل ہی زمینوں کو کاشت کے قابل بنایاجاتاہے لیکن اس سال پہلی برف وہاں ہی تھی کہ اور نئی برف پڑھ رہی ہے جس سے فصلوں کے علاوہ ثمردار پیڑوں میں ابھی پھول تک نہیں آئے ہیں – تازہ برف باری کی وجہ سے بجلی کا نظام بھی بری طرح متاثر ہواہے -منڈی، ساوجیاں لورن، اڑائی، گلی پنڈی، سنکھ ڈوڈہ، شاہپور وغیرہ میں گزشتہ روز صبح سے ہی بارش اور برف باری جاری ہے اور بالائی علاقوں میں چار تا آٹھ انچ برف ریکارڈ کی گئی ہے۔

FacebookTwitterWhatsAppShare

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا