جمہوریہ کانگو میں ایبولا سینٹر پر حملہ، تین پولیس اہلکار ہلاک،ایک ہیلتھ ورکرزخمی

0
0

 

طبی مرکز پانچ روز قبل کیے گئے حملے کے بعد سے بند تھا،جونہی دوبارہ کھولافائرنگ شروع ہوگئی،حکام
ےو اےن اےن
بوتیمبو//افریقی ملک کانگو کے مشرقی شہر بوتیمبو میں واقع ایک ایبولا ٹریٹمنٹ سینٹر پر حملے کے نتیجے میںتین پولیس اہلکار ہلاک جبکہ ایک ہیلتھ ورکر زخمی ہوگیا۔ زخمی طبی اہلکار کو علاج کے لیے مقامی ہسپتال میں منتقل کردیا گیا ۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق ایبولا وائرس سے متاثرہ افراد کے علاج کے اسی مرکز پر بدھ کے روز بھی ایک مسلح شخص نے حملہ کردیا تھا جس کے بعد یہ سینٹر بند کردیا گیا تاہم حکام کے مطابق ہفتے کی صبح چھ بجے جب اس سینٹر کو دوبارہ کھولا گیا تو تیس منٹ بعد ہی فائرنگ شروع ہوگئی۔بوتیمبو میں واقع اس ایبولا ٹریٹمنٹ سینٹر پر حملے کے نتیجے میںتین پولیس اہلکار ہلاک جبکہ ایک ہیلتھ ورکر زخمی ہوگیا۔ زخمی طبی اہلکار کو علاج کے لیے مقامی ہسپتال میں منتقل کردیا گیا ۔

FacebookTwitterWhatsAppShare

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا