کوٹرنکہ میں محکمہ صحت نے پولیو مخالف بوندیں بچوں کو پلائیں

0
0

کوٹرنکہ ہسپتال میں ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر نے پولیو مخالف قطرے پلا کر مہم کا آغاز کیا
قیوم نظامی
کوٹرنکہ// سب ضلع کوٹرنکہ کے بلاک کنڈی میں محکمہ صحت نے پولیو مخالف قطرے پانچ سال سے کم عمر کے بچوں کو پلائے ۔وہیں اس مہم کا آغاز صبح آٹھ بجے شروع ہوا جو شام تک چلتا رہا ۔سی ایچ سی کنڈی میں ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر کوٹرنکہ وید پرکاش نے دو بچوں کو پولیو مخالف قطرے پلا کر مہم کا آغاز کیا جہاں بلاک میڈکل آفیسر ڈاکٹر اقبال ملک کی موجودتھے ۔بلاک کنڈی میں بلاک میڈیکل آفیسر کنڈی ڈاکٹر اقبال ملک کی نگرانی میں بھی اس مہم کو آگے بڑھایا گیا جس میں ہر گاو¿ں میں ملازمین تعینات کئے گئے تھے جنہوں نے اپنے اپنے پولیو بوتھ پر پہنچ کر پانچ سال تک کے بچوں کو پولیو کی دوائی پلائی ۔

FacebookTwitterWhatsAppShare

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا