ونے شرما
ادھمپور//اکھل بھارتیہ ودیارتھی پریشد اودھمپور یونٹ کی طرف سے 8 مارچ بین الاقوامی یوم خواتین کی یاد میں خواتین سبھاش اسٹیڈیم میں ہینڈبال مقابلہ کا انعقاد کیا گیا۔. اس مقابلے میں 4 ٹیموں نے حصہ لیا. . مہمان خصوصی کی طرف سے تمام کو مبارکباد دی گئی اور انہوں نے کہا کہ خواتین کا عالمی دن کی یاد پر اس طرح کی سرگرمیاں ہونی چاہئے اور آج خواتین آگے نکل کر ہر علاقے میں آ رہی ہیں۔ انہوں نے کہا کہ یہ جان کر مجھے خوشی ہوئی کے ہمارے ادھمپور میں خواتین ہینڈبال مقابلہ جو کروائی جا رہی ہے بہت اچھا اور معاشرے کے اندر ایک نئی سوچ اور توانائی فراہم کرنے والا پروگرام ہے۔ انہوں نے یہ بھی کہا کہ آج 21 ویں صدی کا بھارت جس میں عورتیں مرد کے ساتھ شانہ بشانہ ہر میدان میں آگے نکل رہی ہیں چاہے وہ کوئی بھی میدان ہو۔