مقامی لوگوں کا انتظامیہ سے فوری توجہ کی مانگ
بابر نفیس
ڈوڈہضلع ڈوڈہ کی تحصیل کےپہاڑی علاقوں میں اسکولوں کے سکولوں کے پاخانوں کی حالت انتہائی خستہ حال ہو چکی ہے۔جس کو لے کر والدین کافی تشویش مند ہیں۔ واضح رہے کرونا وائرس کے دوران تین سال لاک ڈون رہنے کی وجہ سے بچوں کی تعلیم پہلے ہی متاثر ہوچکی تھی۔لیکن لاک ڈون کے ایام ختم ہونے کے بعد جب بچے سکول کا رخ کرتے ہیں تو مختلف طرح کی مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔ان میں سب سے بڑی مشکلات یہ ہے کہ تحصیل کاہرہ کے پہاڑی علاقوں میں سکولوں کے پاخونوں کی حالت انتاءخستہ حال ہے۔ مقامی لوگوں نے لازوال نمایدے سے بات کرتے ہوہے کہا کہ انتظامیہ کو فوری۔ طور سنجیدہ ہونے کی ضرورت ہے ۔