لورن میں سی بی آئی کا چھاپہ

0
0

ایس ایچ اورشوت لیتے رنگے ہاتھوں گرفتار
ریاض ملک
منڈی؍؍لورن پولیس تھانہ کے ایس ایچ او لورن انسپکٹر وید پرکاش کے خلاف مرکزی تفتیشی ایجنسی CBI نے مصدقہ اطلاع ملنے پر کاروائی انجام دیتے ہوئے انہیں دس ہزار رقم کی رشوت لیتے ہوے رنگے ہاتھوں پکڑ لیا۔ ذرایع کے مطابق ایس ایچ او کے خلاف مقدمہ زیر نمبر Fir no 4/2022 u/s. 7 PCI CBI jammuدرج کرکے اس سے حراست میں لے لیاہے۔

FacebookTwitterWhatsAppShare

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا