لازوال ڈیسک
پونچھ// ضلع کھیل کود میں ہنر مندی میں اپنا نام کما چکا ہے مگر کریکٹ کی دنیا میں بھی سرحدی ضلع کے علاقہ منڈی سے تعلق رکھنے والے کھلاڑی نواز راتھر کی سید مشتاق کریکٹ ٹورنمنٹ میں سلیکشن کی بعد خوشی کی لہر دیکھنے کو ملی احساس فونڈیشن کے چیر مین پرویز ملک آفریدی نے ہمارے نماہندے سے بات کرتے ہوے کہا کے سرحدی ضلع پونچھ کے نوجوانوں نے ہر میدان میں اپنا لوہا منوایا پڑھاہی کے ساتھ ساتھ کھیل کود میں بھی نوجوانوں نے اپنا اہم رول ادا کیا جسکی مثال ہمارا نوجوان کھلاڑی نواز راتھر ہے اپنے شاندار ہنر کو ظاہر کرتے ہوے نواز راتھر نے اپنے ضلع کے ساتھ ساتھ پوری ریاست جموں وکشمیر کا نام روشن کیا جب عوام پونچھ نے یہ خبر سنی کے نواز راتھر کی سلیکشن سید مشتاق شاہ ٹورنمنٹ کے لہے اپنی ریاست کی ٹیم میں جگہ بناہی تو خوشی کی لہر دوڑ گہی وہی پر نوجوانوں نے بھی کہا کے نواز راتھر مبارکباد کے مستحق ہے جنہوں نے پوری ریاست میں اپنا لوہا منوایا وہی پر پرویز ملک آفریدی کے ساتھ عمران شاہ ظفر شاہ پون کمار عمران کرمانی پیر بلال مخدومی سرفراز احمد گرویندر سنگھ علی اصغر۔نوید احمد ان تمام کھلاڑیوں نے نواز راتھر کو مبارکباد پیش کی