رایت بھارا انسٹیچیوٹ آف فارمیسی کے پانچ طلاب نے جی پی اے ٹی میں کامیابی حاصل کی

0
0

کلدیپ سنگھ
ہوشیار پور//رایت بھارا انسٹیچیوٹ آف فارمیسی ہوشیار پور کے پانچ طلاب نے جی پی اے ٹی آل انڈیا لیول میں کامیابی حاصل کی ، اسی سلسلہ میں ڈائریکٹر ڈاکٹر چندر موہن نے تفصیل بتاتے ہوئے کہا یہ امتحان گورنمنٹ آف انڈیا کی ہدایات پر این ٹی اے کے تحت 27اور 28جنوری 2019میں آل انڈیا لیول پر منعقد ہوا تھا ، جبکہ انہوں نے یہ بھی بتایا اے آئی سی ٹی ای کی طرف سے کامیاب ہونے والوں کو اعلیٰ تعلیم حاصل کرنے والوں کو 12400روپے بطور اسکالرشپ دئے جائیں گئے ۔ جب کہ کامیاب حاصل کرنے والوں میں سنجے لمب ، ججال ، گورلین کور ، رتیکا ، اور منجیت کور شامل ہیں ۔

FacebookTwitterWhatsAppShare

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا