بنی میں برف سے ہوئے نقصا ن کی بحالی کی جائے:پریم ساگر عزیز

0
0

کہا عوام کو بجلی، پانی اور راشن جیسی بنیادی سہولیات کی ضرورت ہے
لازوال ڈیسک
جموںجموں وکشمیر نیشنکل کانفرنس کے لیڈر و سابق ایم ایل اے پریم ساگر عزیزنے یہاں اپنے جاری ایک بیان میں گورنر انتظامیہ پر زور دیتے ہوئے کہا ہے کہ بنی علاقہ میں برف سے ہوئے نقصان کی فوری بحالی کی جائے جہاں بجلی، پانی جیسی بنیادی سہولیات کی ضرورت ہے۔ انہوں نے مزید کہا کہ بلاک بنی، لوہائی لوہار، دگیاں اور دیگر علاقہ جات کے عوام بری طرح متاثر ہیں ۔موصوف نے کہا کہ برف کی وجہ سے جن علاقہ جات میں راشن کی کمی ہے ان میں راشنکے فوری بند و بست کئے جائیں ۔عزیز نے مقامی انتظامیہ پر زور دیتے ہوئے کہا کہ افسران کی ایک ٹیم تشکیل دی جائے اور تباہ ہوئے ڈھانچے کی جنگی بنیادوں پر بحالی کی جائے۔

FacebookTwitterWhatsAppShare

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا