میرا کنبہ بھاچپا کاکنبہ ©©” ادھمپور میں بی جے پی کارکنان کے گھروں کی چھتوں پر بی جے پی کے پرچم لہرائیںگئے

0
0

ونے شرما
ادھمپور// ادھمپورمیں بھارتیہ جنتا پارٹی کی طرف سے "میرا خاندان بی جے پی خاندان” کے تحت مختلف بی جے پی کارکنوں کے گھروں کی چھتوں پر بی جے پی کے پرچم کو لگایا گیا۔ دن بھر چلے ایسے پروگراموں میں کارکنوں نے بوتھ سطح پر پروگرام منعقد کر گھروں کی چھتوں پر پرچم لگایا۔بی جے پی ضلع صدر راکیش گپتا نے اس موقع پر بتایا کہ قومی بی جے پی تنظیم کی طرف سے جاری ہدایات کے مطابق ملک بھر میں بی جے پی کارکن ایسا کر رہے ہیں۔شہر کے وارڈ نمبر 13 کے کونسلر راکیش کھجوریہ کی صدارت میں ایک پروگرام منعقد کر بھارتیہ جنتا پارٹی کے پرچم کو مختلف گھروں کی چھتوں پر لگایا گیا۔.

FacebookTwitterWhatsAppShare

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا