ےواین این
نئی دہلی ´//ملک میں تیز رفتار بے قابو جیپ نے سڑک سے گرتے راہگیروں کو زوردار ٹکر ماردی۔ذرائع ابلاغ کے مطابق حادثہ جیپ ڈرائیور کی لاپرواہی کے سبب پیش آیا جس میں خوش قسمتی سے خاتون اور اسکا بیٹا معجزانہ طور پر زندہ بچ گئے اورزخمی ہوئے جنہیں فوری طبی امداد کیلئے اسپتال منتقل کردیا گیا